راولپنڈی(پاکستان امیج)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہائیکورٹ حکم امتناع کے باعث 23نومبر تک ملتوی کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی،سماعت سے قبل …
Read More »پاکستان
موبائل سم واپس کرنے اب کتنا جرمانہ ہو گا؟ پی ٹی اے نے فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(پاکستان امیج ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سم واپسی پر جرمانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی جانب سے ہر ماہ 10 لاکھ سمز کی واپسی کے بعد پی ٹی اے نے 200 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے یہ فیصلہ بار بار سمز بدلنے کی …
Read More »بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ بڑھائے جانے …
Read More »عمران خان نے ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کیا، خاور مانیکا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا نے کہا …
Read More »انتخابات سے پہلے نتائج طے ہوئے تو مشکلات میں اضافہ ہوگا ، بلاول بھٹو
نوشہرہ (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انتخابات سے قبل نتائج طے کیے گئے تو پھر انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، ایسا کرنے سے ملک مزید مشکلات کا شکار ہوگا۔ جلسے سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو معیشت اور دہشت …
Read More »غیرقانونی بھرتی کیس،پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت خارج
لاہور (پاکستان امیج) اینٹی کرپشن عدالت نے محمد خان بھٹی کو بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کرنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔ صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی کےوکیل نے موقف اختیارکیا کہ پرویزالٰہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں ان …
Read More »پاکستان تحریک انصاف نے25 نومبر کو جلسے کی اجازت مانگ لی
راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ سے 25 نومبر کو جلسے کی اجازت مانگ لی ہے ۔ لائرز فورم کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ عاقل خان کی جانب سے ڈپٹی کمشنرراولپندی کو باقاعدہ درخواست جمع کرادی گئی ہے ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت اور الیکشن کمیشن …
Read More »پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی گرفتار
میانوالی (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے میانوالی سے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امجدخان نیازی کیخلاف 9 اور 10 مئی کوگھیراؤجلاؤ اورتوڑ پھوڑکے2 مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ امجد خان نیازی حساس ادارے کے دفتر میں توڑ پھوڑ کرنےاورجہاز کے ماڈل کو جلانے کے مقدمات …
Read More »بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا سکینڈل سامنے آ گیا
لاہور (پاکستان امیج)تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کا انکشاف ہواہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، جس میں پہلے سے مہنگی بجلی کے باوجود صارفین سے اوور بلنگ …
Read More »نواز شریف کا خیبرپختونخوا اور سندھ کے پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کا نوٹس
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے خیبرپختونخوا اور سندھ کے پارٹی رہنماوں میں اختلافات کا نوٹس لے لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی دونوں صوبوں کے رہنماؤں کو آپس کے اختلافات فوری ختم کرنے کی ہدایت کی اور دونوں صوبوں کے اپنے دورے اختلافات ختم کرانے سے مشروط کردیے۔ نواز شریف نے پارٹی …
Read More »
Pakistan Image