پاکستان

پی ٹی آئی رہنماوں یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لاہور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری پر 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔   نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سانحہ 9 مئی کے دوران جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران پی ٹی آئی رہنماوں یاسمین راشد، روبینہ …

Read More »

جیل میں جب عمران خان کو وکیل نے خاور مانیکا کے انٹرویو کا بتایا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟

راولپنڈی(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ پارٹی چیئرمین نے خاور مانیکا کا بیان جھوٹ قرار دیا ہے۔ اڈیالہ جیل کےباہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی وکلا کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، انہوں نے جلسےجلوس اور کارنر میٹنگز فوری طورپرشروع کرنےکی ہدایت کردی ہے۔انہوں نے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسٹرائیک کور کا دورہ,مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اس مشق کا مقصد جاری آپریشنل تیاریوں کی توثیق کرنا ہے، آرمی چیف …

Read More »

العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس، نوازشریف پیشی کیلئے مری سے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیس میں پیشی کیلئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف مری سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیسز میں سزاوں کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں جن پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو رہی …

Read More »

’ کے پی کے پولیس کی تفتیش کا معیار انتہائی بدترین ہے ‘ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ برہم ہو گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کی تفتیش کا معیار انتہائی بدترین ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے 2 افراد کے قتل کے ملزم وکیل کی …

Read More »

‘میری سب سے چھوٹی بیٹی آٹھ سال کی تھی جب بشریٰ بی بی گئیں، اب بھی تکیے کے نیچے سر رکھ کر روتی رہتی ہے’، سابق شوہر خاور مانیکا نے مزید کیا کہا؟

لاہور (پاکستان امیج) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے اپنے دل کے زخم سب کے سامنے کھول دیئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے میرے خاندان کی عزت برباد کر دی، میری بیٹی بشریٰ …

Read More »

ڈیفنس میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کا معاملہ، پولیس نے شوہر کا بیان قلمبند کر لیا

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈیفنس میں ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کے کیس پر پولیس نے مقتولہ کے شوہر منیرکا بیان قلم بند کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی تھی جب کہ واقعے میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتارکیا گیا تھا۔ڈی …

Read More »

پیپلز پارٹی مقبول جماعت، ایم کیو ایم والے مثبت سیاست کریں، دھمکیوں اور ڈرانے سے باز رہیں: سعید غنی

کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ پی پی کراچی کی مقبول جماعت جماعت بنتی جا رہی ہے، ایم کیو ایم والے مثبت سیاست کریں، دھمکیوں اور ڈرانے سے باز رہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3پیسے کااضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 286روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ، دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے،سٹاک مارکیٹ میں 414پوائنٹس کااضافہ دیکھا گیا،100انڈیکس 57ہزار492پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Read More »

آرٹیکل 62اور63پر عملدرآمد کرانے کیلئے متفرق درخواست ،الیکشن کمیشن ، وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹسز جاری

لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے آرٹیکل 62اور63پر عملدرآمد کرانے کیلئے متفرق درخواست پر الیکشن کمیشن ، وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں آرٹیکل 62اور63پر عملدرآمد کرانے کیلئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی متفرق درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں …

Read More »