سونا مہنگا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 600 ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 428 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قیمت کم ہوکر ایک لاکھ84 ہزار 842 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالر اضافے کے بعد 1991 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *