پاکستان

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِخارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِخارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے تمام فریقوں پر کشیدگی میں کمی اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا، انہوں نے جون 2026 کی …

Read More »

کراچی؛ ڈاکوؤں کی واردات کی کوشش ناکام، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی(پاکستان امیج) گلزار ہجری اسکیم 33 ختم نبوت چوک کے قریب ڈاکوؤں کی واردات کی کوشش کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہو سکی جبکہ لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مبینہ ٹاؤن پولیس جائے وقوعہ پر …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں نے ہوش اڑا دیئے! جانیے 11 جولائی 2026 کے فی تولہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹس میں آج بروز ہفتہ 11 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 32ہزار 436 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گی جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کریں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 …

Read More »

ڈالر، یورو، پاؤنڈ یا ریال؟ آج کس کرنسی نے سب کو پیچھے چھوڑا؟ جانیں تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج 7 جولائی 2026 بروز ہفتہ غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.00 روپے میں خرید جبکہ 279.15 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ کے مطابق یورو کی خریداری 319.42 روپے اور فروخت 323.50 روپے ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 375.06 …

Read More »

مہنگائی میں کمی کا دعویٰ مگر حقائق برعکس! ادارہ شماریات کی رپورٹ نے سب واضح کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مہنگائی کے دباؤ میں گھرے عوام کے لیے معمولی ریلیف کی خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی کئی اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق 9 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 0.45 فیصد کمی ہوئی …

Read More »

ایک لاکھ 75 ہزار پکڑے گئے! گاڑی سڑک پر نکالنے سے پہلے یہ چیز ضرور چیک کریں؛ وارننگ جاری

لاہور(ہپاکستان امیج)گاڑیوں پر منفرد انداز کی فینسی نمبر پلیٹس لگانے کا شوق اب مہنگا پڑ سکتا ہے کیونکہ پنجاب میں جعلی، غیر معیاری اور غیر قانونی رجسٹریشن پلیٹس کے خلاف ٹریفک پولیس نے کارروائی مزید سخت کر دی ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایات پر صوبے بھر میں خصوصی مہم تیز کر …

Read More »

چکن کی قیمت 400 سے اوپر، انڈے بھی سستے نہ ہوئے! کراچی اور لاہور کی نئی ریٹ لسٹ سامنے

کراچی ،لاہور(پاکستان امیج)کراچی اور لاہور کے شہریوں کے لیے مرغی اور انڈوں کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں جن میں دونوں بڑے شہروں میں برائلر گوشت، زندہ مرغی اور انڈوں کے سرکاری نرخ مقرر کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے دکانداروں کو مقررہ قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔ کراچی میں چکن اور …

Read More »

لاہور میں نکاح کا جھانسہ: ہمسائے نے زیادتی کی اور نامناسب ویڈیوز بنائیں۔ بیوہ خاتون کی دہائی

لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی رہائشی تین بچوں کی ماں عائشہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر کے انتقال کے بعد ان کے ہمسائے نے نکاح کا جھانسہ دے کر ان سے زیادتی کی، پھر کئی ماہ تک شادی کے وعدے کرتا رہا مگر اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔ملزم نے نامناسب ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر …

Read More »

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،حالیہ صورتحال پر اظہار تشویش ، خطے میں امن و استحکام پر زور

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ ’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق وزیر اعظم نے ایران اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں سے تحمل و بردباری …

Read More »

نئی آٹو پالیسی کی تیاری آخری مراحل میں داخل، اگست کے پہلے ہفتے لائے جانے کا امکان

کراچی (پاکستان امیج) نئی آٹو پالیسی کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے اور نئی پالیسی میں ٹیکس سے متعلق تجاویز پر آئی ایم ایف سے مشاورت کی جائے گی ، ابتدائی مراحل میں آئی ایم ایف نے 800سی سی تک کی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد سے کم کرکے ساڑھے12 فیصد کرنے کی تجویز پر تحفظات کا …

Read More »