پاکستان

ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ماہ صفر کے چاند سے متعلق پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی سما نیوز کےمطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 جولائی کی شام ماہ صفر کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں، پہلی صفر 16 جولائی بروز جمعرات ہونے کا امکان ہے۔ اعلامیے کے مطابق 14 جولائی کو دوپہر 2 بج کر …

Read More »

سعودی عرب جانے کا آسان راستہ کھل گیا، پاکستان سمیت 7 ممالک سیاحتی ویزا کے اہل

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب نے سیاحوں کے لیے نیا پیکج ویزا اقدام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری ایک ہی مربوط سفری پیکج کے ذریعے سیاحتی ویزا حاصل کرسکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس پروگرام میں پاکستان، اردن، مصر، بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور میکسیکو کے مسافر شامل ہیں۔ نئے …

Read More »

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اضافہ، 13 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد 1 ہزار 100روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 33 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ …

Read More »

ڈالر، ریال، درہم اور پاؤنڈ کے نئے نرخ! جانیں آج کون سی کرنسی کتنے میں دستیاب ہے

کراچی (پاکستان امیج)اوپن کرنسی مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ کے لیے پیر کے روز غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے اور قیمت فروخت 279.15 روپے ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277.95 روپے خریدا اور 278.45 روپے فروخت کیا جارہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قیمت …

Read More »

اب کون دے گا زیادہ ٹیکس اور کون کم؟ ایف بی آر رپورٹ میں سب کچھ واضح ہوگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے ٹیکس نظام میں ایک بڑی اور مثبت تبدیلی دستک دے رہی ہے جس کے تحت امیر سے زیادہ اور غریب سے کم ٹیکس لینے کا منصفانہ اصول حقیقت کا روپ دھارنے والا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی حالیہ ریونیو رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026-27 کے دوران ملک کی مجموعی ٹیکس وصولیوں …

Read More »

کمزور پاسپورٹ کے باوجود پاکستانی اب بھی کن 30 ممالک میں با آسانی جاسکتے ہیں؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)محدود پاسپورٹ رینکنگ کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے 30 ممالک تک بغیر ویزا یا آسان ویزا سہولت کے ساتھ سفر ممکن ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جولائی 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری 30 ممالک میں ویزا فری، ویزا آن ارائیول یا الیکٹرانک ٹریول اتھارائزیشن کے ذریعے داخل ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت نے نئی گج ڈیم تعمیر کیس کا بڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے نئی گج ڈیم تعمیر کیس کا بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے نئی گج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈیم کی تعمیر مکمل ہونے تک کسی بھی عدالت کو منصوبے میں مداخلت سے روک دیا ہے۔ چیف …

Read More »

ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، متعدد مکانات اور رابطہ پل بہہ گئے

چلاس(پاکستان امیج) چلاس کے ضلع دیامرمیں طغیانی اورسیلابی ریلوں سے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی، تھورمیں موسلادھار بارش کے باعث 6 سے زائد مقامات پر سیلابی صورتحال ہے۔ رپورٹس کے مطابق سیلائی ریلوں کے باعث متعدد مکانات، زرعی زمینیں، فصلیں اور درخت بہہ گئے، سیلابی ملبہ گھروں میں داخل ہوگیا، تھورکی رابطہ سڑک متعدد مقامات پر بند ہے جس …

Read More »

مریم نواز سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

لاہو(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پرتگال کے سفیر پالو ڈومینگوز نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، زراعت اور لائیوسٹاک کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز شریف نے پرتگال کے سفیر کی لاہور تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا، پرتگالی سفیر پالو ڈومینگوز نے پاکستان خصوصاً لاہور کے …

Read More »

ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق

کراچی(پاکستان امیج) ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہٹ نمبر این 123 کے قریب پیش آیا، خاتون کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔ متوفیہ کی شناخت کنول جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد لواحقین …

Read More »