انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز جہاں سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وہیں انٹربینک میں ایک روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں گراوٹ ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 14پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *