انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج)ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،حکومتی اقدامات کے باعث انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی،انٹربینک میں ڈالر 57پیسے ہونے کے بعد 284روپے 60پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 285روپے 17پیسے پر بند ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *