انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر بری طرح پٹ گیا

کراچی(پاکستان امیج)سٹاک مارکیٹ میں نیا قائم ہونے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کے حوالے سے اچھی خبر آگئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر 47پیسے سستا ہونے کے بعد 284روپے 50پیسے کا ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *