لاہور (پاکستان امیج) کوٹ لکھپت کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پربڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے چندرائے روڈ کے رہائشی فیصل کا بڑے بھائی رمضان کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔ ملزم رمضان نے بھائی پر تشدد کرتے ہوئے اسے اٹھا کر دیوار پر دے مارا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔زخمی …
Read More »پاکستان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت گرفتار
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیرافضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ جیونیوز کے مطابق شیر افضل مروت نےباجوڑ ایجنسی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے لیے جانا تھا لیکن انہیں چکدرہ کے مقام سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »پاکستان میں تمام شہریوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، نگراں وزیراعظم
کراچی(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے اور تمام پاکستانی برابر کے شہری ہیں۔ جمعے کے روز کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات سے سوال و جواب کی ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ زندگی کو بامقصد بنانے اور روشن مستقبل …
Read More »پیاز، انڈے، دالیں اور بجلی مزید مہنگی ہوگئی، ادارہ شماریات
اسلام آباد(پاکستان امیج) ملک میں دو ہفتے کے دوران معمولی کمی کے بعد پھر سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا ہےجس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.68 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ …
Read More »عام انتخابات: ن لیگ اور استحکام پاکستان کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
لاہور(پاکستان امیج) آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہوگیا۔ مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لیے دونوں جماعتوں کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے۔ پارٹی …
Read More »دنیائے تاریخ میں کسی جماعت نے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں کسی جماعت نے اپنے منشور کیلیے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے …
Read More »نوازشریف نے عمران خان سے متعلق بیان میں کیا کچھ کہہ دیا؟
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے سابق چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کے بارے میں بیان میں انہیں کھلنڈرا قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق بیان میں کہا کہ ایک کھلنڈرا لایا گیا جس نے ملک کا برا حال کر دیا، …
Read More »سونے کی قیمت گر گئی، جانیے کتنی؟
کراچی (پاکستان امیج) ملک بھر میں سونے کی قیمت 300 روپے گر گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم ہے تاہم پاکستانی مارکیٹ میں 24 قیراط سونا 300 روپے سستا ہونے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے فی تولہ ریٹ پر فروخت ہوا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 …
Read More »ایف آئی اے کا شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے شہزاداکبر کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا،شہزاداکبر کو تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دیا گیا تھا۔
Read More »خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)خدیجہ شاہ کی نظر بندی ،پولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف دائر درخواست ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین کی درخواست پر سماعت کی، سیکرٹری ہوم میاں شکیل اور سپیشل سیکرٹری عدالت میں …
Read More »
Pakistan Image