لاہور (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو بڑا مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد چوہدری نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ نوازشریف صاحب کو کچھ کہنا چاہوں گا، ملک میں سلیکشن پراسس کو روک کر الیکشن پراسس …
Read More »پاکستان
محکمہ موسمیات کی دسمبرمیں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی
اسلام آ باد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے دسمبر میں بہت زیادہ بارشیں نہ ہونے کی پیشگوئی کردی۔ دسمبرمیں موسم اور بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دسمبرمیں بارشوں کے ایک یا دو اسپیل آسکتے ہیں،فوگ یا سموگ میں کمی نہیں آئے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کچھ عرصے سے دسمبر میں معمول سے …
Read More »سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے یکم جنوری سے ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ 4 ہزار 350 روپے کٹوتی ہوگی۔ سیکریٹری خزانہ مجاہد شیردل کا کہنا ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی …
Read More »اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی
لاہور (پاکستان امیج) عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی میں جج عبہر گل نے جلاؤ گھیراؤ مقدمے کی سماعت کی۔ عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد کر …
Read More »ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی یانہیں؟ عبدالعلیم خان نے حیران کن اعلان کر دیا
کراچی(پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کے ساتھ کوئی لینے دینے کی بات نہیں ہوئی۔ ایک انٹرویو میں علیم خان نے کہا کہ جہانگیر ترین بیمار تھے تو شہباز شریف ان سے ملاقات کے لیے آئے تھے، جہانگیر ترین اب شہباز شریف کے پاس ملاقات کے لیے گئے۔انہوں نے کہا کہ یہ …
Read More »ٹیکسز اضافہ؛ 14 فیصد اسموکرز نے تمباکو نوشی چھوڑ دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے 14 فیصد اسموکرز نے تمباکو نوشی چھوڑ دی۔ سگریٹ نوشی پر قابو پانے کے لیے کام کرنے والے محققین اور ماہرین کے نیٹ ورک کیپٹل کالنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں146 فیصد اضافہ کرکے اہم پیش رفت کی ہے۔ …
Read More »جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
راولپنڈی(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ہو گئی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، جہاں جج ملک اعجاز آصف کے روبرو پراسیکیوٹرز، …
Read More »مریم اورنگزیب نے پارٹی امیدواران کو ٹکٹ کے فیصلے سے متعلق تردید جاری کر دی
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی امیدواران کو ٹکٹ کے فیصلے سے متعلق تردید جاری کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، کسی ضلعے یا کسی …
Read More »بشریٰ بی بی کوراولپنڈی میں طلب کر لیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ تحائف کے کیس میں راولپنڈی آفس میں طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خاندن کے مرد کے ہمراہ 11 دسمبر کو …
Read More »اقرارالحسن کی تیسری شادی سے متعلق دوسری بیوی کیا بولیں؟
لاہور (پاکستان امیج) معروف ٹی وی اینکر اقرارالحسن کی تیسری شادی سے متعلق دوسری بیوی نے مؤقف دے دیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کےمطابق اقرارالحسن پاکستانی ناظرین کی جانی پہچانی شخصیت ہیں، چند روز قبل ان کی تیسری شادی سے متعلق افواہوں نے زور پکڑا تو اقرارالحسن کی جانب سے نہ تصدیق کی گئی اور نہ ہی ان کی …
Read More »
Pakistan Image