سونے کی قیمت میں آج ہزاروں روپے کی کمی

کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں آج 3 ہزار روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 600 روپے تک گر گئی، 10 گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 84 ہزار 842 روپے ریکارڈ کئے گئے۔

اُدھرعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوئی اور 26 ڈالر گراوٹ سے 2004 ڈالر فی اونس پر سونا فروخت ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *