راولپنڈی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا پولیس حراست سے پہلا بیان سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کاکہناتھا کہ میں نے قوم کی ترجمانی کی، میں بےگناہ ہوں،ان کا کہنا تھا کہ مجھے بلاوجہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،مجھے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا جارہا ہے۔اگر آپ نے غیرقانونی حرکت …
Read More »پاکستان
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی، 59000 پوائنٹس کی سطح بحال
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد تیزی آ گئی ، جس سے 59000 پوائنٹس کی نفسیاتی بحال ہو گئی۔ بدھ کے روز بھی بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا اور پی ایس ایکس میں 362 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ ہوئی اور انڈیکس 59000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔ اسٹاک ایکسچینج …
Read More »شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار
راولپنڈی(پاکستان امیج) سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے باوجود تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لیکر روانہ ہوئی اور نامعلوم …
Read More »حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے کوشاں
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلوں صارفین سے یکم جنوری 2024 سے 232 ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے حکومتی ہدایات پر سردیوں کے دوران مہنگی ایل این جی کی لاگت سے پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے …
Read More »فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل
کراچی(پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کےگھر کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی واپس لینے کیلئے فردوس شمیم نقوی پر دباؤ ڈالنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکام کو فردوس شمیم کے خلاف عدالتی احکامات کےبغیر کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے …
Read More »الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت کون متنازع بنا رہا ہے ؟ جاوید لطیف بول پڑے
لاہور (پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن )کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے۔بظاہر نظر نہیں آتا کہ کسی امیدوار کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگر کسی امیدوار سے کاغذات نامزدگی چھینے گئے ہیں تو ادارے تحقیقات کریں۔ لاہور میں میڈیا …
Read More »الیکشن نہ کرانے پر صرف جرمانہ ہے، ایسی کوئی سخت سزا نہیں،لیکن ہمیں یہاں الیکشن سے باہر نکالا جارہا ہے،پی ٹی آئی وکیل
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر وکیل علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ درخواست گزار تھے وہ پی ٹی آئی کے ممبر ہی نہیں ہے،الیکشن نہ کرانے پر صرف جرمانہ ہے، ایسی کوئی سخت سزا نہیں ہے،لیکن ہمیں یہاں الیکشن سے باہر نکالا جارہا ہے، نجی ٹی وی چینل جیو …
Read More »سونا مہنگا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے ،دس گرام سونے کی قیمت 258 اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 272 روپے ہو گئی ہے ۔عالمی …
Read More »آئی پی پی نے کیا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے: خرم دستگیر نے بتا دیا
گوجرانوالہ پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے بتا دیا کہ استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) نے ایسا کونسا بڑا مطالبہ کیا تھا جس کے باعث ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہ ہوسکے ۔ آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے، ٹکٹوں …
Read More »نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور ، این اے 130 سے الیکشن لڑیں گے
لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے ن لیگی کارکنوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے کاغذات نامزدگی این اے 130 سے منظور ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے کاغذات نامزدگی بلال یاسین نے حلقہ این اے 130 میں جمع کروائے تھے ۔نوازشریف کے کاغذات …
Read More »
Pakistan Image