پاکستان

جاوید ہاشمی کے ملتان کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

ملتان ( پاکستان امیج) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد …

Read More »

انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے ۔ اس حوالے سے تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام میڈیا نمائندگان ایکریڈیشن کارڈ کے لیے درخواست …

Read More »

تحریک انصاف کے 2رہنماؤں شیر افضل مروت اور تیمور سلیم جھگڑا میں” جھگڑا” کیوں ہوا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پشاور (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت ایڈووکیٹ اورتحریکِ انصاف ہی کے دوسرے رہنما تیمور سلیم جھگڑا میں تنازعے کی وجہ سامنے آ گئی ۔ دونوں رہنماؤں میں اختلاف کی وجہ حلقہ این اے 32 پشاور سے الیکشن لڑنے کا معاملہ ہے۔ سینئر نائب صدر پی ٹی آئی تیمور سلیم جھگڑا کا اس حوالے سے …

Read More »

16 برس گزر گئے انصاف کے منتظر ہیں,والدہ کو کھونے کا درد آج بھی محسوس ہوتا ہے: آصفہ بھٹو

کراچی (پاکستان امیج ) شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کی 16ویں برسی پر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم “ایکس ” پر آصفہ بھٹو زرداری نے لکھا کہ ” آج 16برس گزر چکے ہیں، پھر بھی ان کو کھونے …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر سینکڑوں روپے اضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا،ملک میں فی تولہ سونا 2لاکھ 20ہزار 600روپے کا ہے،دس گرام سونے کا بھاؤ857روپے بڑھ کر 1لاکھ 89ہزار 120روپے ہے۔ دوسری جانب عالمی صرافہ …

Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست فوری سننے کی استدعا مستردکر دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی درخواست بینچ کی عدم دستیابی پر فوری سننے کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل پی ٹی آئی نے عدالت سے استدعا کی …

Read More »

پی پی 80سرگودھا سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 80سے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں اعتراض کیاگیا ہے کہ مریم نواز کے دستخط اصلی نہیں ہیں، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز …

Read More »

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے گرفتاری کے بعد تھانا آر اے بازار منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (پاکستان امیج )سپریم کورٹ کے سے سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے بعد شاہ محمود قریشی کو ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر نظر بند کر دیا گیا اور ہائی ممکن نہیں ہو سکی تھی تاہم اب ان کی نظر بندی کا حکم واپس لیتے ہوئے رہا کیا گیا لیکن فوری انہیں دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ۔ …

Read More »

شاہ محمود قریشی نے رہائی کے بعد بیٹی سے کیا کہا؟ مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج) مہر بانو قریشی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر کہاہے کہ یہی کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے بہت افسوس ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہا ہوتے ہی پھر گرفتار کر لیا گیا۔ مہر بانو قریشی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے …

Read More »

آپ کی درخواست کے اندر بہت ہی سنجیدہ الزامات ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے توشہ خانہ فیصلہ معطلی اور لیول پلیئنگ فیلڈ کیس جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ آپ کی درخواست کے اندر بہت ہی سنجیدہ الزامات ہیں،وکیل لطیف کھوسہ نےکہا کہ اگر بروقت کیس درج ہوتا تو آج اتنی ایمرجنسی نہ ہوتی۔ سپریم …

Read More »