پی پی 80سرگودھا سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 80سے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں اعتراض کیاگیا ہے کہ مریم نواز کے دستخط اصلی نہیں ہیں، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز سزایافتہ ہیں اور اثاثے بھی چھپائے ہیں،ریٹرننگ آفیسر کو وکلا کی جانب سے درخواست دی گئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *