پاکستان

نگران وزیر توانائی نے فیکٹریوں کو بجلی سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ نگران حکومت بہت بڑا کام کرنے جارہی ہے جس میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت کم کی جائے گی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ دو تین کام ہم نگران حکومت میں کرنے جارہے ہیں، صنعتوں کیلئے بجلی قیمت میں …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ: بلے کے نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی ضمنی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیے کہ الیکشن کمیشن ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کر رہا ہے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی …

Read More »

پشاور؛ پولیس تھانے اور چوکی پر دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

پشاور(پاکستان امیج) پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے تھانے اور چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قبائلی ضلع خیبر اور پشاور کی سرحد پر دہشت گردوں کی جانب سے پولیس تھانے اور چوکی پر بڑے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس نے الرٹ رہتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشت گردوں …

Read More »

تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد اسکولز کھل گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج) پنجاب حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ اسکولز کھل گئے۔ شہر میں متعدد پرائیویٹ اسکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، شدید سردی اور دھند میں طالبعلم اسکول جانے پر مجبور ہیں۔ پرائیویٹ اسکولز کی من مانیوں سے تنگ والدین نے پنجاب حکومت سے نوٹس …

Read More »

کاغذات نامزدگی مسترد لیکن مصدقہ کاپی لینے گئے وکلاکیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ مونس الٰہی نے کہانی سنادی

گجرات (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوچکے ہیں لیکن انہیں مصدقہ نقول بھی لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس کا انکشاف انہوں نے خود سوشل میڈیا پر کیا۔ مونس الٰہی نے بتایاکہ ’ آج میرے وکلاء گجرات میں ریٹرننگ افسر آفس میں میرے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی مصدقہ نقل لینے …

Read More »

آصف زرداری کے ارادے ”نیک“ نہیں، جے یو آئی کس کا ساتھ دے گی ؟ حافظ حسین احمد نے” اپنے انداز” میں بتا دیا

اوکاڑہ(پاکستان امیج )جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے اپنے” خاص انداز” میں کہا ہے کہ جے یو آئی تو اس کیساتھ ہو گی جس کے ساتھ ہوں گے ”وہ“۔مولانا فضل الرحمٰن کو صدر پاکستان کہنے پر آصف زرداری نے عجیب انداز میں ناگواری کا اظہار کرنے کے ساتھ مستقبل کے ارادے بھی ظاہر …

Read More »

الیکشن بائیکاٹ کی خبروں پر چیئرمین پی ٹی آئی نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے امکان کو رد کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بائیکاٹ کا کوئی ارادہ …

Read More »

شیخ رشید اور انکے بھتیجے راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟ وجوہات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( پاکستان امیج )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے این اے 56اور ان کے بھتیجے راشد شفیق کے این اے57 سےکاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟اس کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق ریٹرننگ افسر نظارت علی نے شیخ رشید کو ان کے کاغذات پر اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں جس …

Read More »

سال نو کے پہلے ہی دن سونے کے خریداروں کیلئے اچھی خبر، قیمتیں کم ہو گئیں

کراچی(پاکستان امیج)سال نو کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کم ہو گئی ،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 19ہزار 700روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ2062ڈالر برقرار ہے ،پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت …

Read More »

سال 2023:بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے سےعوام پر کتنے ارب روپے کا بوجھ ڈالا گیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) سال 2023 بجلی اور گیس صارفین کو شاید ہی بھول پائیں آئے روز بڑھتی قیمتوں نے صارفین کو پریشان کیے رکھا اور گھریلو بجٹ کو شدید مشکلات سے دوچار کیے رکھا ۔ملک بھر میں احتجاج بھی ہوئے جن میں بلز کو نذر آتش کیا گیا ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق بجلی اور گیس کی قیمتوں …

Read More »