اسلام آباد (پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں 16 جنوری تک توسیع کر دی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیسز کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی آج رخصت کے …
Read More »پاکستان
اٹارنی جنرل نے تاحیات نااہلی کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل نے تاحیات نااہلی کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کردی، اٹارنی جنرل نے کہاکہ آرٹیکل 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کی تشریح کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لیا جائے۔ چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا موقف کیا ہے، الیکشن …
Read More »بلاول کے آج پھر لاہور میں ڈیرے، آصف زرداری کی آمد بھی متوقع، کس (ن) لیگی رہنما کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان ہو گا؟
لاہور (پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج پھر لاہور میں ڈیرے ڈال رہے ہیں، ان کے والد آصف زرداری کی آمد بھی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج جبکہ آصف زرداری کل لاہور پہنچیں گے، دونوں رہنما پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، …
Read More »میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو ۔۔۔؟عثمان ڈار کی والدہ نے اہم اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج ) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی اور عدالت جاؤں گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس نے سب کے سامنے میرے بیٹے …
Read More »انتخابات میں حصہ لینا جرم بن گیا، صرف آپ سے انصاف کی امید ہے، حلیم عادل شیخ کی جج سے التجاء
کراچی (پاکستان امیج) تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے عدالت میں سماعت کے دوران جج سے التجا ءکرتے ہوئے کہا کہ ہمارا انتخابات میں حصہ لینا جرم بن گیا، صرف آپ سے انصاف کی امید ہے۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق حسان نیازی کو فرار کرانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما …
Read More »جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس؛ شعیب شاہین نے شیخ رشید، صداقت عباسی اور دیگر کی گمشدگیوں کا معاملہ اٹھا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس میں شعیب شاہین نے شیخ رشید، صداقت عباسی اور دیگر کی گمشدگیوں کا معاملہ اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس کی براہ راست سماعت ہوئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے سماعت …
Read More »کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے؟ پی ٹی آئی رہنماؤں نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں
کراچی (پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما امجد آفریدی سمیت دیگر نے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیلیں دائر کر دیں۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق امجد آفریدی کے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 242، 243 اور پی ایس 111 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے۔ دوسری جانب این اے 225 اور پی …
Read More »لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ …
Read More »ابھی تک آپ نے جو باتیں کیں وہ ایک سیاسی پارٹی سےوابستگی کی ہیں،چیف جسٹس پاکستان کا وکیل شعیب شاہین سے لاپتہ افراد کیس میں مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ میں نے واپس آتے ہی یہ درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کی ہیں،ابھی تک آپ نے جو باتیں کیں وہ ایک سیاسی پارٹی سے وابستگی کی ہیں،یا تو جو شخص اٹھایا گیا وہ …
Read More »کیا سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کا حکم دے سکتی ہے؟ہم سمجھتے ہیں ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے،چیف جسٹس کے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کیس میں چیف جسٹس فائزعیسیٰ نے کہاکہ کیا سپریم کورٹ پارلیمنٹ کو قانون سازی کا حکم دے سکتی ہے؟ہم سمجھتے ہیں کہ ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے، ہم پارلیمان کو قانون سازی کرنے کا حکم نہیں دے سکتے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم …
Read More »
Pakistan Image