سال 2023 کے دوران ڈالر کی قیمت میں کیا فرق پڑا؟ سٹیٹ بینک نے اعدادوشمار ظاہرکردیئے

کراچی(پاکستان امیج) سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2023کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 50روپے سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ملکی تبادلہ منڈیوں میں سال کے آخری ماہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی بے قدری کا رجحان رہا، تاہم مجموعی طور پر 2023کے دوران ڈالر کی قیمت میں 55روپے 43پیسے یعنی مجموعی طور پر 24فیصد اضافہ ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *