تاحیات نااہلی کیس کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنما حامد خان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے تاحیات نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو اچھا فیصلہ قرار دے دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور قانون دان حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں جمہوریت کو فروغ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں اچھے برے کا فیصلہ کرنا ووٹر کا کام ہے، عدالت کا نہیں، کسی جماعت کو الیکشن سے باہر کرنا غیر جمہوری عمل ہوگا، امید ہے عدالت پی ٹی آئی کو انتخابی نشان دے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *