تحریک انصاف کا مردان سے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

مردان(پاکستان امیج)تحریک انصاف نےمردان سے ایک قومی اور دو صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 23 پرعلی محمد خان امیدوار نامزدکئے گئے ہیں،صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے60 پر افتخار علی مشوانی قسمت آزمائی کرینگے،پی کے 61 کا ٹکٹ اختشام خان ایڈووکیٹ کو جاری کردیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *