پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیاگیا

راولپنڈی (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جانے سے ایف آئی اے نے روک لیا۔

ذرائع کے مطابق فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے براستہ دبئی، برطانیہ جارہی تھیں ، انہیں طیارے سے آف لوڈ کرکے انتطار کروایا گیا اور پھر واپس جانے کی اجازت دید گئی جس کے بعد وہ اسلام آباد روانہ ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق فلک ناز کو سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے روکا گیا ہے لیکن اس کی سرکاری طورپر تصدیق نہیں ہوسکی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *