این اے 149سے جہانگیر ترین کے مدمقابل جاوید ہاشمی کو کیا انتخابی نشان جاری کیا گیا؟

ملتان(پاکستان امیج)ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 149سے استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کو عقاب کا نشان الاٹ کر دیاگیا جبکہ ان کے مدمقابل آزادامیدوار مخدوم جاوید ہاشمی کو کرسی اور میز کا نشان جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل سنو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 151ملتان سے آزاد امیدوار رانا محمود الحسن کو ’’بھیڑ‘‘کا نشان جاری کر دیاگیا،این اے 152ملتان سے اعجاز احمد نون کو ’’بھیڑ‘‘کا نشان الاٹ کیا گیا،این اے 153ملتان سے دیوان عاشق بخاری کو انتخابی نشان ’’حقہ ‘‘جاری کیاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *