سونا پھر مہنگا، قیمت کتنی بڑھ گئی؟

کراچی (پاکستان امیج) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی قیمت آج مزید اضافے کے بعد2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے فی تولہ تک پہنچ گئی۔ 10 گرام سونا 84 ہزار 585 روپے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز سونا 1300 روپے مہنگا ہوا تھا اور قیمت فروخت2 لاکھ 15 ہزار روپے فی تولہ رہی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *