کراچی(پاکستان امیج) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے تھا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان اپنی قیادت سے مایوس ہوگئے ہیں۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image