کراچی (پاکستان امیج)صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 71 روپےپرآ گئی ہے ۔
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 2022 ڈالر ہو گئی ہے ، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر نے کے بعد 2042 ڈالر ہو گی ۔
Pakistan Image