اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردیئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اختیارات تفویض کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران پولنگ ڈے پر کسی بھی جرم پر خود سزا تفویض کر سکیں گے۔
Pakistan Image