پاکستان

خاور مانیکا نے عدت میں نکاح کیس فائل کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟بشریٰ بی بی کے سابق شوہر نے پہلی بار زبان کھول دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)خاور مانیکا نے عدت میں نکاح کیس فائل کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟بشریٰ بی بی کے سابق شوہر نے چار سال بعد پہلی بار زبان کھول دی۔ نجی ٹی وی کے رپورٹر احتشام کیانی کے سوال ’’کیا آپ نے کسی دباؤ کے تحت یہ شکایت فائل کی ہے‘‘ جس پر خاور مانیکا نے کہاکہ نہیں جی نہیں ،ہمارے …

Read More »

الیکشن سے قبل شہری بجلی کی قیمت میں بڑےاضافےکیلئے ہوجائیں تیار، فی یونٹ کتنا مہنگا ہو نےکا امکان ہے؟ جانیے

لاہور(پاکستان امیج)الیکشن سے قبل شہری بجلی کی قیمت میں بڑےاضافےکیلئے ہوجائیں تیار، نیپرا بجلی5.62 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پرکل سماعت کرے گا۔سی پی پی اے نےبجلی مہنگی کرنے کیلئے نیپرامیں درخواست دائرکررکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی5.62 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی، بجلی صارفین پر …

Read More »

عدت میں نکاح کیس کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدت میں نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سماعت کی،بانی پی ٹی …

Read More »

عدالت نے فواد چوہدری کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پاکستان امیج)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ فواد چوہدری کے وکیل ظفر اقبال ایڈوکیٹ نے دلائل دیے۔درخواست میں موقف دیا کہ …

Read More »

وکلاء ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشن ہمارے ساتھ کھڑی ہونگی،علیمہ خان

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے توشہ خانہ کیس میں بھائی کی سزا پر کہاہے کہ وکلاء ہمیں جواب دیں انہوں نے کہا تھا بار کونسلز اور ایسوسی ایشن ہمارے ساتھ کھڑی ہونگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ وکلاء نے کیوں نہیں دیکھا کہ ہمیں انصاف دلا سکیں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں موجود ، تاحال گرفتار نہیں کیاگیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں موجود ہیں تاحال انہیں گرفتار نہیں کیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جیل ذرائع کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں بیٹھی ہیں،عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا باقی ہیں، ذرائع کاکہنا ہے کہ قانونی کارروائی مکمل …

Read More »

توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ناانصافی نہیں ، ظلم ہے،بیرسٹر گوہر خان

راولپنڈی(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے احتساب عدالت کے فیصلے پر کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس کیساتھ کوئی تعلق نہیں،توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ناانصافی نہیں ، ظلم ہے،کبھی کسی عدالت نے اس طرح کے طریقہ کار کو اپناتے ہوئے کوئی فیصلہ نہیں دیا، فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرینگے۔ نجی ٹی وی …

Read More »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل جاتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی

راولپنڈی (پاکستان امیج)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا سنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل جاتے ہوئے راست میں گاڑیوں کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 14 ، 14 سال قید اور ایک ارب 57 کروڑ 40 لاکھ روپے جرمانے …

Read More »

مرشد نے مریدوں کا بھی بیڑا غرق کردیا اور ملک کا بھی، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ سب کچھ مرشد کی وجہ سے ہوا، اس مرشد نے مریدوں کا بھی بیڑا غرق کردیا اور ملک کا بھی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیاض الحسن چوہان کا مزید کہناتھا کہ …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں سزا، بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دیدی۔ عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 14، 14 سال قید ، ایک ارب 57 کروڑ جرمانہ اور 10 سال کیلئے نا اہل قرار دیدیا ہے۔ …

Read More »