پاکستان

سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سیاحوں کو مری میں داخلے کی اجازت ضلعی انتظامیہ کیساتھ مشاورت کے بعد دی گئی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا تھا کہ سیاحوں نے برفباری کی وجہ سے مری کا رخ کیا۔ کچھ …

Read More »

جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری بروز جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ 8فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات ہوں گے،8فروری بروز جمعرات کو عام تعطیل ہو گی،الیکشن کمیشن نے 8فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیدی۔

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ

لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، قرطبہ چوک، ڈیوس روڈ، مال روڈ، اچھرہ، قینچی، چونگی امر سدھو، گجومتہ اور کاہنہ کے اطراف میں رات گئے گرج …

Read More »

نئے نوٹ چھاپنے میں کتنا عرصہ لگتا ہے اور عوام کیلئے کتنا انعام رکھا گیاہے ؟ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ کا کہنا ہے کہ ہر 15 سے 20 سال میں نئے کرنسی نوٹ چھاپے جاتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا نئی کرنسی کا مقصد نوٹ کی آفادیت کو برقرار رکھنا ہے، 2005 میں نئی کرنسی جاری کی تھی جس …

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر مختلف امیدواروں کو طلبی کے نوٹس و جرمانے

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر مختلف امیدواروں کو طلبی کے نوٹس و جرمانے کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ ڈی ایم او خیرپور نے سرکاری ملازم اکبرلاشاری کو 50ہزار روپے جرمانہ کردیا،اکبرلاشاری نے پیپلزپارٹی امیدوار نفیسہ شاہ کی تاج پوشی کی تھی،ہنگو میں چیئرمین نیبرہڈ …

Read More »

ماضی میں بانی پی ٹی آئی جج محمد بشیر کو کیا کہتے تھے؟ مصدق ملک کا اہم بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی سزا پر ردعمل میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جج محمد بشیر کو مرد مومن کہتے تھے،یہ فیصلہ ایک عدالت کا ہے کسی پارٹی کا نہیں،یہ فیصلہ بھی جج محمد بشیر نے کیا ہے۔ اسلام …

Read More »

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت انتخابات 5 فروری پیر کو منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے تمام رجسٹرد ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے امیدوار کے …

Read More »

عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج) عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ عدالت نے جاری کردیا گیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم و بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ و وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ خصوصی عدالت کے …

Read More »

توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر مونس الٰہی نے بھی بیان جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مونس الٰہی نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا پر اپنے بیان میں کہاہے کہ توشہ خانہ کیس میں آج جو جلد بازی میں فیصلہ سنایا گیا ہے وہ صرف اور صرف 8 فروری کے الیکشن پر اثر انداز …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا پر (ن) لیگ نے رد عمل جاری کر دیا

لاہور(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہےکہ عمران خان نے کرپشن کا پورا نظام وضع کیا اور اتنی کرپشن کسی وزیراعظم نے نہیں کی جتنی بانی پی ٹی آئی نے کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے …

Read More »