پاکستان

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 18 صفحات پر مشتمل فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی …

Read More »

اپنی ناکامی کی ذمہ داری دوسروں پرنہ ڈالیں ،اسحاق ڈار محمد زبیر پر برس پڑے

کراچی (پاکستان امیج) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ محمد زبیر نے نجکاری سے متعلق غلط بیانی کی ہے، محمدزبیر سچ کہیں ورنہ میں بہت کچھ کہوں گا ان کو مصیبت پڑجائے گی۔ “جنگ “کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ محمدزبیر چیئرمین پرائیویٹائزیشن تھے وہ اپنی ناکامی کی ذمہ داری دوسروں پرنہ ڈالیں، …

Read More »

بطور گواہ میری سٹیٹمنٹ ہے کہ عدت مکمل نہیں ہوئی تھی،عون چودھری

راولپنڈی(پاکستان امیج)آئی پی پی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ بطور گواہ میری سٹیٹمنٹ ہے کہ عدت مکمل نہیں ہوئی تھی،مفتی سعید نے بھی اقرار کیا کہ ان کے علم میں بھی نہیں لایا گیا تھا، میرے بیان پر ان کےپاس کوئی جواب نہیں تھا،عدالت نے مجھے بلایا، میں نے سب سچ بتایا،اس ملک کے ساتھ مذاق کیا گیا۔ …

Read More »

سرکاری سطح پررواں برس گندم درآمد نہ کرنے کافیصلہ ،سبسڈائزڈ گندم کی قیمتوں میں کمی کا پلان بھی منظور

اسلام آباد( پاکستان امیج)سرکاری سطح پررواں برس گندم درآمد نہ کرنے کافیصلہ ،ای سی سی نے گلگت بلتستان میں سبسڈائزڈ گندم کی قیمتوں میں کمی کےلیے جامع پائیدار پلان کی منظوری بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گندم کے ذخائر کافی ہونے پر وزارت فوڈ سیکیورٹی نے رواں برس سرکاری سطح پر گندم کی درآمد نہ کرنے کی …

Read More »

بشریٰ بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے، جاوید لطیف

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے، قوم پر ریاستی جبر ہوگا تو قوم کا ریاست سے رشتہ کمزور ہوگا، میں نے قانون کی بالادستی کی بات کی تھی مجھ پر غداری کا مقدمہ کیا گیا، گرفتاری اور تشدد کے بعد چیف جسٹس لاہور …

Read More »

بشریٰ بی بی کو ان کی مرضی کیخلاف بنی گالہ لےجایا گیا ،سینیٹر ولید اقبال بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج)بشریٰ بی بی کو ان کی مرضی کیخلاف بنی گالہ لےجایا گیا ، تحریک انصاف کےسینیٹر ولید اقبال بول پڑے۔ولید اقبال نے کہا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر کا تحریک انصاف کا جھنڈا تھامے بچے کو پیار کرنا قابل تحسین بات ہے، کیپٹن (ر)صفدر کے اس عمل سے ان کی بیگم مریم اور سسر نواز شریف کو بھی …

Read More »

اگر الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن ختم کرنی تھی تو انتخابی نشان کے فیصلے میں کر دیتی،وکیل کے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کے مستقبل بارے کیس میں دلائل

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے مستقبل بارے کیس میں وکیل سمیر کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے،اگر الیکشن کمیشن نے رجسٹریشن ختم کرنی تھی تو انتخابی نشان کے فیصلے میں کر دیتی۔ نجی ٹی وی چینل …

Read More »

بشریٰ بی بی کو کس کے کہنے پر بنی گالہ میں قید کیا گیا ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 14 ، 14 سال قید کی سزا سنائی جس کے بعد جب سابق خاتون اول گرفتاری دینے کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی لیکن ہر کوئی اس وقت حیران رہ گیا جب انہیں بنی گالہ میں ہی قید کر نے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے اتحاد ہو گا یا نہیں؟(ن )لیگ نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پنجاب میں بآسانی 100 سے زائد نشستیں حاصل کر لے گی، پیپلز پارٹی کا حکمران اتحاد میں شامل ہونا یا نہ ہونا انتخابی نتائج پر منحصر ہو گا، لیکن بلاول بھٹو نے کشتیاں جلا دی ہیں۔ نجی ٹی وی “جیونیوز “کے پروگرام …

Read More »

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپر کی ترسیل کا عمل مکمل

اسلام آباد / کوئٹہ(پاکستان امیج) عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل مکمل ہوگیا، بیلٹ پیپرز بذریعہ جہاز سخت سیکیورٹی میں پہنچائے گئے۔ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں کے لیے بیلٹ پیپرز بھجوائے گئے جبکہ خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 45 اور …

Read More »