اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر ازخود طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کوہاٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کیں اور جرمانے عائد کیے۔ این اے 35 سے آزاد امیدوار نور اسلم آفریدی کو 5 ہزار روپے جرمانہ جبکہ …
Read More »پاکستان
پختونخوا میں آج اور کل موسلا دھار بارش کا امکان، نالوں میں طغیانی کا خدشہ
پشاور(پاکستان امیج) صوبہ پختونخوا کے کئی علاقوں میں آج اور کل موسلادھار بارش کے امکان کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں شدید سردی کے ساتھ مطلع ابر آلود رہے گا۔ 02 اور 03 فروری کو موسلا دھار بارشوں کے باعث مقامی …
Read More »حکومت اور نجی بینک پی آئی اے کا قرض ری شیڈول کرنے پر رضامند
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت اور نجی بینکوں کے درمیان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 268 ارب روپے قرض کو ری شیڈول کرنے کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے اس کا بوجھ تو ملک کے ٹیکس دہندگان پر پڑے گا تاہم اس کے نتیجے میں نجکاری کے راستے میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوجائے گی۔ وزارت …
Read More »سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
کراچی(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑھ گئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 …
Read More »فواد چوہدری کا جوڈیشل ریمانڈ کب تک بڑھا دیا گیا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر احتساب عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو جہلم، پنڈ دادن خان سڑک خورد برد کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ دوران …
Read More »چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں عام انتخابات کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس
اسلام آباد(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں عام انتخابات کی سکیورٹی سے متعلق اجلاس جاری ہے،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اجلاس کی سربراہی کررہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیرداخلہ گوہر اعجاز اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی شریک ہیں،چیف سیکرٹری ندیم اسلم چودھری اور آئی جی خیبرپختونخوا کے علاوہ چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان …
Read More »بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں گرفتاری دینے کا مشورہ کس نے دیا؟ وکیل حامد خان کا اہم بیان سامنے آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور معروف وکیل حامد خان کاکہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جانے سے پہلے ہائیکورٹ آئی تھیں،بشریٰ بی بی نے مجھ سے مشورہ کیا تھا کہ اب کیا کرنا چاہئے،میں نے مشورہ دیا تھا آپ خود کو اڈیالہ پیش کریں،بشریٰ بی بی کو کہا تھا کہ باعزت طریقے سے گرفتاری دیں۔ نجی ٹی …
Read More »عمران خان اور اُنکی اہلیہ کو کتنےتحائف ملے، کتنے اپنے پاس رکھے ، بشریٰ بی بی پر کیا الزامات ہیں ؟ تفصیلات جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اُنکی اہلیہ کو کتنےتحائف ملے، کتنے انہوں نے اپنے پاس رکھے اوربشریٰ بی بی پر کیا کیاالزامات ہیں ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” کے مطابق عمران خان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی ر ہنماؤں کی مرشد بشریٰ بی بی جن کا …
Read More »’توشہ خانہ کیس کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے‘ فرح گوگی بھی بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف بول پڑیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی بھی اپنی سہیلی کے حق میں بول اٹھیں، فیصلے کو انصاف کا قتل قرار دیدیا۔ جیو نیوز کے مطابق فرح گوگی نے کہا کہ یہ فیصلہ انصاف کا قتل اور انصاف کی موت ہے۔ ملک سے محبت، وفاداری اور اللہ کی …
Read More »ترقیاتی منصوبے کرپشن کیس، پی ٹی آئی رہنما پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی
لاہور (پاکستان امیج) ترقیاتی منصوبے کرپشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما پرویز الہیٰ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے خلاف ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے کی، عدالت نے دونوں جانب …
Read More »
Pakistan Image