پاکپتن (پاکستان امیج) پاکپتن میں ماموں نے کمرہ عدالت میں بھانجی پر گولیاں برسا دیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق پاکپتن میں پسند کی شادی سے متعلق کیس کی سماعت جاری تھی جس میں لڑکی اپنے شوہر کے ہمراہ بیان دینے عدالت آئی تھی۔ لڑکی کے اہل خانہ اور سسرال عدالت میں موجود تھے کہ اچانک لڑکی کے ماموں …
Read More »پاکستان
نیا ٹیرف تیار، بجلی صارفین سے کتنے ارب روپے کی کراس سبسڈی واپس لے لی جائے گی؟ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) نیا ٹیرف تیار، بجلی صارفین سے کتنے ارب روپے کی کراس سبسڈی واپس لے لی جائے گی؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ “جنگ ” میں شائع ہونیوالی خصوصی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف منظوری کیلئے 25 فیصد کراس سبسڈی میں کٹوتی کیساتھ بجلی کا نیا ٹیرف تیار کر لیا گیا ہے، …
Read More »مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ کس پارٹی نے گرا دی؟
ملتان (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم این اے عائشہ رجب بلوچ نے آئی پی پی (استحکام پاکستان پارٹی) کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران سابق ایم این اے عائشہ رجب نے مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑی کمی، نیا ریٹ کیا ہے؟
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے سے زائد کی بڑی کمی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کراچی، لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا ریٹ 1700 روپے گرنے سے 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہو گیا۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر …
Read More »سپریم کورٹ نے اغوائے برائے تاوان کے ملزمان کی بریت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے اغوائے برائے تاوان کے ملزمان کی بریت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری ہے جس میں کہا گیاہے کہ بیشتر مقدمات میں اصل ملزم ناقص تفتیش کی وجہ سے بری ہو جاتے ہیں، کہیں تفتیش ناقص ہوتی ہے کہیں گواہان کا عدم تعاون ملزمان کی بریت کی وجہ بنتا ہے ،گواہان کے تحفظ کیلئے کوئی …
Read More »9 مئی کی پلاننگ کس رہنما کے گھر پر بیٹھ کر کی گئی؟ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کا تہلکہ خیز انکشاف
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی کے حلقے این اے 53 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار اجمل صابر شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ مقامی اخبار ‘ جنگ نیوز ‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے …
Read More »سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کرنے والے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پیپلز پارٹی نے پارٹی سے نکال دیا
کراچی ، اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرارداد پر خاموشی اختیار کرنے پر سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پارٹی سے نکال دیا۔ آج نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کو پارٹی سے نکال دیا گیا، بہرہ مند خان تنگی نے سینیٹ اجلاس میں پارٹی …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا ہے۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 18 صفحات پر مشتمل فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ الیکشن ایکٹ 2017 …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں حیران کن کمی ہو گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر13فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ کے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں 9.07 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی …
Read More »بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ سی پی پی اے نے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے اضافے کی …
Read More »
Pakistan Image