نوشہرہ (پاکستان امیج) تحریک انصاف کی بڑی وکٹ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین نے گرا دی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار ناظم داؤد خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ داؤد خٹک کی پی ٹی آئی پی میں شمولیت خوش آئند ہے۔
Pakistan Image