اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال نے آج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے تحت منصوبوں کی پیش رفت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں، …
Read More »پاکستان
گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت سے بنجر زمینیں آباد، زرعی پیداوار اور روزگار میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)گرین پاکستان انیشیٹو کے تعاون سے بنجر زمینوں کو قابلِ کاشت بنانے، کسانوں کی رہنمائی اور زرعی ترقی کے عمل کو فروغ مل رہا ہے۔ محنت کش نوجوان فارم کے مالک عاصم اعوان کے مطابق دو سال قبل ملنے والی مکمل بنجر زمین کا 80 فیصد رقبہ آباد کیا جا چکا ہے جہاں گندم، چنا اور کینولا کی …
Read More »لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار
لاہور(پاکستان امیج) ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ک مطابق کار سوار نوجوان نے وفاقی وزیر کی گاڑی کو اووٹیک کیا اور فائر کردیے، نوجوان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کے زیر استعمال گاڑی کو تحویل میں لے لیا …
Read More »41 سال بعد سسئی بھٹو کی پاکستان واپسی، بھٹو خاندان میں پرانے تنازعات کا دفتر پھر کھل گئی
سکھر(پاکستان امیج)شہید ذو الفقار علی بھٹو کے صاحبزادے شہید شاہنواز بھٹو کی 41ویں برسی کے موقع پر ان کی صاحبزادی سسئی بھٹو پاکستان پہنچ گئیں۔ 44 سالہ سسئی بھٹو، جو مستقل طور پر امریکہ میں اپنی والدہ ریحانہ بھٹو کے ساتھ رہتی ہیں، اس مرتبہ خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی مہمان بن کر آئی ہیں۔ خاندانی روابط سسئی بھٹو …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ! جانیے اتوار 19 جولائی 2026 کے فی تولہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں اج برو اتوار 19 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 236 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ کل بروز پیر 20 جولائی 2026 تک کار امد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کی جائے گا۔ آل …
Read More »امریکی ڈالر کتنے کا ہے؟ جانیں اتوار 19 جولائی کو پاؤنڈ، یورو، ریال اور درہم کتنے کا ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 19 جولائی 2026 کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم بین الاقوامی کرنسیوں کی قیمتیں درج ذیل سطح پر ریکارڈ کی گئی ہیں۔ مقامی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمتِ …
Read More »مانسہرہ میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، چار افراد جاں بحق
مانسہرہ(پاکستان امیج)مانسہرہ کے علاقے کیوائی میں سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ سے تھا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع …
Read More »ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ آئی ایس پی آر کے سمر کیمپ 2026 میں پاکستان بھر کے 18 سے زائد شہروں سے نویں سے …
Read More »پاکستان اور کشمیر کے لازوال رشتے کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا: وزیر دفاع
سیالکوٹ(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیری مہاجرین کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے اور ہمیں ان جانوں کے نذرانوں سے آزادی ملی جنہوں نے خون بہایا۔ ایل اے 36 جموں 3 میں کارکنوں سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر کے بہت الیکشن دیکھے ہیں، مگر جس پس منظر میں یہ …
Read More »اسحاق ڈار سے ڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات، بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلوچستان کے وفد سے ملاقات کے دوران بلوچستان کے عوام کے مسائل حل کرنے کے وفاقی حکومت کے عزم کو دہرایا، انہوں نے بلوچستان کے عوام کی معاشی …
Read More »
Pakistan Image