اسلام آباد(پاکستان امیج) امریکی ناظم الامور نے پاکستان سے متعلق اپنے دل کی بات بتا دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں دیکھی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر امریکی سفارت خانۂ اسلام آباد کے اکاؤنٹ سے ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس میں پاکستان میں تعینات امریکی ناظم …
Read More »پاکستان
سوات کے علاقے کالام کی وادی مٹلتان میں گلیشیئر پھٹ گیا، جس کی زد میں 7 کوہ پیما آگئے
سوات(پاکستان امیج)سوات کے علاقے کالام کی وادی مٹلتان میں گلیشیئر پھٹ گیا، جس کی زد میں 7 کوہ پیما آگئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق کوہ پیما چھوٹا کے ٹو کے بیس کیمپ جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 3 کوہ پیما زخمی ہوئے ہیں، جنہیں سیدو …
Read More »سندھ حکومت کا 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام میں شامل کرنے کا فیصلہ
کراچی (پاکستان امیج)سندھ حکومت نے 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت مختلف پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں کے لئے بس ڈیپوز کے لئے زمین کی فراہمی اور ٹرانسپورٹ پلان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ڈائریکٹر جنرل کراچی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 3 کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 31 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کیا ہے۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی …
Read More »پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل کل سے شروع ہوگا، اربن فلڈنگ کا خدشہ
لاہور(پاکستان امیج) کل سے پنجاب میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کا آغاز ہوگا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں میں وقفے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 24 جولائی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ …
Read More »چاندی سستی، سونا مہنگا ہوگیا: 17 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صارفہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قدر میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت کم ہوگئی۔ جمعرات کے روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا …
Read More »ڈالر، ریال اور دینار کتنا مہنگا؟ 17جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …
Read More »خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور(پاکستان امیج ) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے۔ ’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان میں جاری آپریشن کو بلوچستان حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے، افغانستان دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے، اسی لیے بارڈرز بند ہیں۔ …
Read More »وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، پی ٹی آئی جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی گئی۔ پولیس کیجانب سے *انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا، مارگلہ پولیس اسٹیشن میں 26 نومبر واقعات میں درج ایف آئی آر کیس میں پولیس رپورٹ جمع …
Read More »پوری قوم شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی مقروض ہے، علماء و مشائخ
اسلام آباد(پاکستان امیج)علماء و مشائخ نے قومی سلامتی کیلئے ریاست کے مثبت اقدامات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی مقروض ہے، دہشت گردی، انتہاپسندی، فرقہ واریت اور تشدد کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔ وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علماء و مشائخ کا …
Read More »
Pakistan Image