کراچی (پاکستان امیج)آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیرِ پیٹرولیم کو ہنگامی خط ارسال کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ بنیادوں پر قیمتوں کے تعین پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈیلی پرائسنگ کے نظام سے ٹینکر انڈسٹری کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور کاروبار …
Read More »پاکستان
ڈاکٹر نبیہا کا عمر سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)معروف انٹرنیٹ شخصیت اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنی عمر سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پرانی ویڈیوز اور تصاویر کو غلط سال کے ساتھ شیئر کر کے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نبیہا …
Read More »200 سے زیادہ یونٹس پر کتنا بل آئیگا؟ کے الیکٹرک نے وضاحت جاری کر دی
کراچی (پاکستان امیج)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے ‘کے الیکٹرک’ نے سوشل میڈیا پر صارفین کو بجلی کے بلوں کے حوالے سے گمراہ کرنے والے ایک مبینہ نوٹس کی تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس غیر مصدقہ نوٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ اگر کوئی پروٹیکٹڈ …
Read More »قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کر دیا گیا جس کا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ کا منافع 12.96 سے کم کرکے 11.94 فیصد مقرر کر دیا گیا ہے۔ پنشنرز، بہبود اور شہداء سرٹیفکیٹ کا منافع 13.20 سے کم کرکے 12.96 فیصد ہو گیا ہے جبکہ …
Read More »عوام ہوشیار ! معروف سپر اسٹور کے گودام سے 4 ہزار 730 کلو ایکسپائر اشیاء برآمد
لاہور(پاکستان امیج) معروف سپر اسٹور کے گودام سے 4 ہزار 730 کلو ایکسپائر اشیاء برآمد کرلی گئیں ، جس میں آٹا،خشک میوہ جات، دال،بیسن، میدہ، دلیہ وغیرہ شامل ہیں۔ ر: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے جیابگا روڈ پر واقع ایک معروف سپر اسٹور کے گودام پر چھاپہ مار کر 4 ہزار 730 کلو زائد المیعاد اشیائے خوردونوش …
Read More »خواجہ آصف کو لات مار کر کابینہ سے نکالیں ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے مطالبہ
مظفر آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ خواجہ آصف کو لات مار کر کابینہ سے نکالیں یا وضاحت کریں کیا وفاقی وزیر کا بیان حکومتی پالیسی ہے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف …
Read More »ہفتہ 18 جولائی کی صبح سونا کس بھاؤ بک رہا ہے؟ چاندی کی قدر کتنی؟ جانیں فی تولہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں آج بروز ہفتہ 18 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 21 ہزار 836 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جارہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان …
Read More »روپے کے مقابلے میں ڈالر کی نئی اڑان؟ جانیں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک کے تازہ ترین ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں ہفتہ 18 جولائی 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.95 روپے میں خریدا جبکہ 279.15 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ کے مطابق برطانوی پاؤنڈ 376.31 روپے میں خریدا اور 379.15 روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ …
Read More »شہباز حکومت ناکام؟ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 34 فیصد کمی،اسٹیٹ بینک نے سب کچھ بتادیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)شہباز حکومت کی معاشی پالیسیوں کے لیے ایک اور چیلنج سامنے آ گیا ہے کیونکہ گزشتہ مالی سال میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایف ڈی آئی 2.477 ارب ڈالر سے گھٹ کر 1.637 ارب ڈالر …
Read More »بجلی کم، بل زیادہ! پاکستان کا انوکھا فارمولا، پیداوار گھٹی مگر قیمت 14 فیصد بڑھ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں بجلی کی پیداوار جون 2026 کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.5 فیصد کم ریکارڈ کی گئی جس کی بڑی وجہ قطر سے ایل این جی کی فراہمی میں آنے والی رکاوٹیں بتائی جا رہی ہیں۔ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث قطر نے حال ہی میں فورس میجر کی مدت …
Read More »
Pakistan Image