صبح سستی تھی مگر اب ٹرن آؤٹ اچھا ہے: حمزہ شہباز

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صبح سستی تھی مگر اب ٹرن آؤٹ اچھا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ مسلم لیگ (ن) کو سادہ اکثریت ملے گی، اگر کوئی دوسری صورت حال ہوتی ہے تو مشاورت سے کام لیا جائےگا۔ وقت کا پہیہ گھومتا رہتا ہے۔ 2018 میں نوازشریف اور مریم نواز جیل میں تھے مگر میں کسی بھی انتقامی کارروائی کے خلاف ہوں۔

انہوں نے کہا جس نے کرپشن کی اسے سزا ملنی چاہیے، جتنا اچھا ٹرن آؤٹ ہو گا اتنا ہی اچھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *