نواب شاہ(پاکستان امیج)سابق صدر آصف زرداری کاکہنا ہے کہ امید ہے کہ پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی۔
نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کے سوا کسی جماعت نے عوام دوست منشور نہیں دیا، پیپلزپارٹی کلین سویپ کرے گی، پیپلزپارٹی کا مستقبل روشن ہے۔
Pakistan Image