نارووال , دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹا گرفتار

نارووال(پاکستان امیج)نارووال میں پولیس نے دانیال عزیز کی اہلیہ اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آر او آفس ظفروال میں دانیال عزیز کے بیٹےمیکال عزیز کو بھی گرفتار کر لیا گیا،سابقہ ایم این اے مہناز اکبر عزیز بھی آر او آفس موجود ہیں،حلقہ این اے 75 کا پریزائیڈنگ افسران رزلٹ لے کر نہ پہنچ سکے ۔

آزاد امیدوار اویس قاسم خاں کا کہناہے کہ حلقہ پی پی 54 کا 88 پولنگ سٹیشن کا رزلٹ آر او آفس پہنچ سکا ،حلقہ این اے 75 پی پی 54 میں بڑی دھاندلی کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *