سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ایک تولہ سونا 300 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ، دس گرام سونا 257روپے اضافہ سے 1 لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی 2580 روپے پر بر قرار ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے 2013 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *