اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت کے طلب کرنے کے باجود دوسری بار بھی پیش نہیں ہوئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے …
Read More »پاکستان
انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار عدالت سے غائب، سپریم کورٹ برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج) انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کر دی۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر …
Read More »آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور ویپس فروخت کرنیوالے 8ملزمان گرفتار
اسلام آباد(پاکستان امیج)اے این ایف نے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور سی بی ڈی آئل سے بھرے ویپس و دیگر مواد برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے اسلام آباد، لاہور اور ملتان میں بیک وقت کریک ڈاؤن کیا اور ویپس کی تقسیم میں ملوث بین الصوبائی منشیات فروش گروہ …
Read More »پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے رضا مند
اسلام آباد (پاکستان امیج )مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ملکر ملک کو معاشی اور سیاسی …
Read More »نگران وزیراعظم کی 19فروری کو اسلام آباد ہائیکورٹ طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی 19فروری کو اسلام آباد ہائیکورٹ طلبی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا،عدالت نے کہاکہ وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر انسانی، وزیر دفاع 19فروری دن 10 بجے پیش ہوں،متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹری بھی ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا تحریری …
Read More »9مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری کرائی جائے گی، علی امین گنڈاپور کا اعلان
پشاور(پاکستان امیج)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ 9مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری کرائی جائے گی، کچھ پی ٹی آئی کے سپورٹر گئے تو انہیں کیوں نہیں روکا گیا،رانا ثنا اللہ کے گھر تو نہیں جانے دیا تھا۔ نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ …
Read More »انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنا پی ٹی آئی کا وطیرہ ، کمشنر راولپنڈی کا الیکشن کمیشن یا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں ، ملک احمد خان
لاہور(پاکستان امیج) رہنما مسلم لیگ ن ملک احمد خان نے کہا ہے کہانتخابی نتائج تسلیم نہ کرنا پی ٹی آئی کا وتیرہ ہے، الزام لگانے والوں کو جواب دینا ہمیں آتا ہے، کمشنر راولپنڈی کا الیکشن کمیشن یا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ لاہور میں لیگی رہنما عظمیٰ بخاری اور عطاء تارڑ کے ہمراہ پریس …
Read More »کمشنر کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، پریس کانفرنس کی حقیقت سامنے آ چکی، خواجہ آصف
سیالکوٹ(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ کمشنر کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،کمشنر راولپنڈی کا بیک گراؤنڈ بھی سامنے آ چکا ہے،سابق کمشنر کی پریس کانفرنس کی حقیقت سامنے آ چکی ہے۔ خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کل ہوئے واقعے کی حقیقت شام تک سامنے آ چکی تھی، کمشنر …
Read More »مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ جانیے
لاہور(پاکستان امیج)عام انتخابات کے بعد بھی ملکی معیشت میں اتار و چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کےشاکس جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ ہو گیا،حالیہ اضافے کے بعد برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 619 روپے فی کلو ہو گیا …
Read More »مغربی ہوائیں ملک میں داخل، کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہو گئیں، کہیں بارش شروع اور کہیں گہرے بادل برسنے کو تیارہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں بارش شروع ہو گئی جبکہ شمالی اور بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ، ادھر دیر بالا کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی،وادی نیلم اور وادی لیپہ …
Read More »
Pakistan Image