پاکستان

پی ٹی آئی نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے جن امیدواروں نے مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات جمع کرائے اور ان کی اسکروٹنی ہوئی ہے ان کو ایڈجسٹ کیا جائے، پی ٹی آئی لسٹڈ پارٹی …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور

لاہور / اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور ہوگئی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اس حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ ملزم عتیق ریاض کو پولیس نے جناح ہاؤس …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید منظر عام پر آگئے، پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور

پشاور(پاکستان امیج )پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید طویل عرصے بعد منظر عام پر ا?گئے اور انہیں عدالت سے ضمانت بھی مل گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے فیصل جاوید کی ضمانت ایک لاکھ روپے کے …

Read More »

بچے ہو جائیں تیار، لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کی تاریخ کااعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج)لاہور بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ سکینڈری سکول کے سالانہ امتحانات 2024 یکم مارچ سے شروع ہوں گے ،، امتحانی عملے کے تربیتی ورکشاپ کا کل سے آغاز ہوگا، سالانہ امتحان میں 5 لاکھ 43 …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اہم معاملات پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی …

Read More »

سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ نرخ میں بڑااضافہ

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری ہے، آج بھی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے دیکھا گیا ہے،سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے بڑھ کر 2لاکھ 14ہزار 300روپے ہو گئی،10گرام سونے …

Read More »

مریم نواز نے صوبے کو سنبھالنے کی تیاریاں شروع کر دیں

راولپنڈی(پاکستان امیج ) پنجاب کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کو سنبھالنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مریم نواز نے مختلف سرکاری محکموں سے بریفنگ لینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے، سب سے پہلےچیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری صحت علی جان نے مریم نواز کو بریفنگ دی جب کہ جمعہ کو سیکرٹری سی …

Read More »

علی امین گنڈا پور نے تحریک انصاف کے آزاد اراکین اسمبلی کی سیاسی جماعت میں شمولیت پر اہم بیان جاری کر دیا

پشاور (پاکستان امیج)نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ پارٹی شمولیت پر لیگل ٹیم معاملات دیکھ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ پارٹی شمولیت کا حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے ، معاشی بحران ختم کرنے کیلئے اقدامات کریں گے ،نوجوانوں کو روزگار اور …

Read More »

موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کیلئے معلومات جاری کر دیں

کراچی(پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے کراچی میں بوندا باندی، تیزہوائیں چلنے جبکہ پنجاب میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، سجاول اور ٹھٹھہ میں بوندا باندی ہوسکتی ہے،کراچی میں مطلع ابر آلود رہے گا جب کہ آج شام تک کراچی میں تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔ اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، …

Read More »

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست خارج

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار آفاق احمد ایڈووکیٹ نے چیئرمین الیکشن کمیشن اور سیکرٹری الیکشن کمیشن …

Read More »