اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی نہ کرنے اور انہیں ہراساں نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز …
Read More »پاکستان
دوبارہ سیاست میں فعال ہونے کی خبروں پر علی زیدی کی وضاحت بھی آگئی
کراچی (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی تسلیم نہیں ہو رہی، ساری دنیا میں ہمارا مذاق …
Read More »عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری، مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں قیمت میں اضافے کے لیے دی گئی درخواست پر سماعت نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی 23 فروری کو کرے گی، جس …
Read More »حکومت سازی کیلیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاق میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور پارلیمنٹ لاجز میں اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہوا۔ پیپلزپارٹی کے وفد میں مراد علی شاہ، …
Read More »پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے 18 ارب ڈالر کے جرمانے سے بچنے کیلیے تعطل کا شکار پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں ایرانی سرحد سے گوادر تک 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن کو مکمل کرنے کیلیے 180 دن کی مہلت دے …
Read More »کراچی؛ بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق، 8 زخمی
کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں بچوں کے درمیان شروع ہوئی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں یو سی چیئرمین جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بھٹائی آباد میں حسینی امام بارگاہ کے قریب 2 قبیلوں کے بچوں کے مابین لڑائی ہوئی، جس میں بڑے بھی کود پڑے۔ اس …
Read More »ریاض جانیوالے سعودی ائرلائنز کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی(پاکستان امیج) ڈھاکا سے ریاض جانے والی سعودی ائرلائنز کی پرواز نے منگل کی صبح کراچی میں طبی بنیاد پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ ذرائع کے مطابق سعودی ائرلائنز کی پرواز ایس وی 802 نے منگل کی صبح ساڑھے سات بجے کراچی میں لینڈ کیا۔ ڈھاکا سے روانگی کے بعد بھارتی فضائی حدود میں مسافر کی طبیعت خراب ہوئی، جس پر …
Read More »ہمیں مانسہرہ میں کوئی جگہ نہیں ملی جو لاہور سے بیلٹ پیپر چھپواتے، عظمیٰ بخاری کا مبینہ ویڈیو پر بیان
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے جعلی بیلٹ پیپرکی مبینہ ویڈیو پر کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانا ایک جماعت کا پرانا وطیرہ ہے،پنجاب میں فتنہ فساد سے باز نہیں آ رہے،ہمیں مانسہرہ میں کوئی جگہ نہیں ملی جو لاہور سے بیلٹ پیپر چھپواتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ علی امین …
Read More »پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا جوڑا شادی کے فوراً بعد تھانے پہنچ گیا
مظفر گڑھ (پاکستان امیج) پنجاب میں ایک اور نوبیاہتا دولہا شادی کے بعد اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر تھانے پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے کے کئی شہروں میں بنے ماڈل پولیس تھانوں کی کی دھوم بڑھتی جا رہی ہے، جس کے بعد نوبیاہتا جوڑے فوٹو شوٹ کے لیے شادی کے فوراً بعد تھانوں کا رخ کرنے …
Read More »پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے آئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے کر پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 بہاول نگر میں انتخابی عذرداری کی سماعت ہوئی۔ ای سی پی کے ممبر کے پی اور بلوچستان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر …
Read More »
Pakistan Image