عمران کی بہنیں تحریک انصاف کے رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

لاہور (پاکستان امیج ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں،مسرت جمشید چیمہ نے درج مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیاتوعظمی خان اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا تے ہوئے کہاجب میرے بھائی کو ضرورت تھی تو آپ لوگ چھپے ہوئے تھے ،جب پارٹی پر مشکل وقت تھا تو آپ نے پریس کانفرنس کی، آپ مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ گئیں، آپ توعمران کی سب سے قریب ترین تصور کی جاتیں تھیں،آج آپ مجھے مجبوریاں سنا رہی ہیں ،سیاستدان تو جیل کے بغیر نامکمل تصور کیے جاتے ہیں ، مسرت جمشید چیمہ علیمہ خان اور عظمی خان کی باتیں سن کر خاموش ہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *