اسلام آباد (پاکستان امیج )عازمین حج کے لئے خوشخبری،پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا۔ سماکے مطابق پاکستان بھرمیں ریجنل پاسپورٹ دفاتر آج خصوصی طور پر کھلے ہیں،28 ہزار سرکاری عازمین حج کو پاسپورٹ کی فراہمی شروع کر دی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے عازمین حج کومتعلقہ پاسپورٹ آفس سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی گئی،ذرائع وزارت مذہبی امورکاکہنا ہے کہ …
Read More »پاکستان
برہنہ ہو کر شہری کھمبے پر چڑھ گیا لیکن پھر اسے نیچے کیسے اتارا گیا؟ ویڈیو سامنے آگئی
صوابی (پاکستان امیج )صوابی میں ایک برہنہ شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا جس کی ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ مل کر شہریوں نے جان بچا لی۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں لنک روڈکے قریب ایک شخص سارے کپڑے اتارکرگیارہ ہزاروولٹیج کرنٹ کے حامل کھمبے پر چڑھ گیا ،اس شخص کے کپڑے اتارنے اور بجلی کے کھمبے پر چڑھنے کی …
Read More »اتحادی سیاسی بوجھ نہیں اٹھانا چاہتے، ہم اب پھر رسک لے رہے ہیں: خواجہ آصف کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج)سینئر رہنما (ن) لیگ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اتفاق کرتا ہوں کہ آئندہ حکومت 16 ماہ کی حکومت سے بڑا چیلنج ہے.اب پھر رسک لے رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا …
Read More »نواز شریف نے نوجوانوں کو گالم گلوچ اور بدتہذیبی سے دور رہنے کی نصیحت کر دی
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے نوجوانوں کو گالم گلوچ اور بدتہذیبی سے دور رہنے کی نصیحت کر دی ہے، شریف میڈیکل کالج کی تقریب میں بطور مہمان مدعو تھے۔ آج نیوز کے مطابق تقریب سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور ان کے والدین اور اساتذہ …
Read More »مریم نواز اچھی اور قابل وزیر اعلیٰ ثابت ہونگی: نواز شریف
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے حلف لینے والے (ن) لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دی ہے۔ نوازشریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک اچھی اور قابل وزیراعلی ثابت ہوں گی۔
Read More »زرداری پرمبینہ سازش کا الزام، شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے سابق صدر آصف زرداری پر مبینہ سازش کا الزام لگانے کے معاملے پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے کیس پرسماعت کی، شیخ رشید احمد اپنے وکلاء سردار شہباز اور …
Read More »سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج، قومی عوامی تحریک کے کارکنان پر پولیس کا لاٹھی چارج،10 زیر حراست
کراچی(پاکستان امیج)پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے قومی عوامی تحریک کے کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قومی عوامی تحریک نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جس میں خواتین بھی موجود تھیں۔انتظامیہ نے سندھ اسمبلی میں نو منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری …
Read More »نومنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئے سندھ اسمبلی اجلاس؛ اپوزیشن کا احتجاج
کراچی(پاکستان امیج) اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں نومنتخب ارکان اپنی رکنیت کا حلف لینگے۔ سندھ اسمبلی کا ایوان 168 ارکان پر مشتمل ہے جس میں 130 جنرل جبکہ 29 خواتین اور 9 اقلیت کی نشستیں مخصوص ہیں۔ الیکشن کمیشن 163 ارکان سندھ اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کرچکا ہے …
Read More »قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی جس کے مطابق مسلم لیگ ن 107نشستوں کے ساتھ سرفہرست رہی جبکہ سنی اتحاد کونسل 81 نشستوں کیساتھ دوسرے اور پیپلزپارٹی قومی اسمبلی میں68 نشستیں حاصل کرنے والی تیسری جماعت بن گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی …
Read More »چینی پاورکمپنیوں کے واجبات 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) سی پیک کے تحت قائم کیے گئے چینی پاور پراجیکٹس کا گردشی قرضہ 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ ان قرضوں میں تین چوتھائی اضافہ گزشتہ سات ماہ کے دوران ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ جنوری کے اختتام تک چینی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن پراجیکٹس کے …
Read More »
Pakistan Image