آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد، مریم نواز کی ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو

لاہور(پاکستان امیج)نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارکان پنجاب اسمبلی سے کہا ہے کہ آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں مریم نواز نے لیگی نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی،لیگی ارکان اسمبلی نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ نامزد ہونے پر مبارکبا ددی ۔

مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد،ہم سب ملکر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *