اسلام آباد ( پاکستان امیج )پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہےکہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیشہ سے ایک متنازع صدررہے ہیں، عار ف علوی جاتے ہوئے اپنی جماعت کو راضی کرنا چاہ رہے ہیں، آئین میں کہاں لکھا ہے کہ قومی اسمبلی کے تمام اراکین کے منتخب ہونے تک اجلاس نہیں ہوگا، پیپلز پارٹی نے …
Read More »پاکستان
خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس شروع، ثوبیہ خان کے گھڑی دکھانے پر پی ٹی آئی اراکین مشتعل، جوتے اور لوٹے پھینک دیئے
پشاور(پاکستان امیج )خیبرپختون خوا اسمبلی کے نومنتخب 115 اراکین نے حلف اٹھا لیا لیکن اجلاس تقریبا پونے دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا اور اس دوران شدید بد نظمی دیکھنے کو ملی، اجلاس شروع ہونے کے بعد نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے والد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ ثوبیہ شاہد ے کے گھڑی دکھانے پر پی …
Read More »امبانی کے بیٹے کی شادی سے قبل3 روزہ تقریبات یکم مارچ کو شروع ہونگی ، مہمانوں کی اڑھائی ہزار پکوانوں سے تواضع کی جائےگی
نئی دہلی (پاکستان امیج )بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں مہمانوں کی ایک نہیں دو نہیں بلکہ اڑھائی ہزار کھانوں سے تواضع کی جائے گی۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی 19 …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تو ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 279.20 روپے پر آ گیا تاہم گزشتہ روز ڈالر 279.28 روپے پر بند ہوا تھا ۔ …
Read More »الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی این اے 15 مانسہرہ کے نتائج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی این اے 15 مانسہرہ انتخابی عذر داری کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے اسے خارج کر دیاہے ۔ تفصلات کے مطابق این اے 15 انتخابی عذرداری کیس کی گزشتہ سماعت کے دوران سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے وکیل نے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کی …
Read More »نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہوگا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) نئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی میں اس حوالے سے یکسوئی نظر نہیں آئی، ممتاز پارلیمنٹیرین عمر ایوب خان وزیر اعظم کے عہدے کے امید وار ہیں اور سنی اتحاد کونسل کے پاس قومی اسمبلی کے ایوان میں اس وقت …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں عبوری حفاظتی ضمانت کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے داخل دفتر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی ۔ عمران خان کی جانب سے یہ درخواست 22 …
Read More »احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر سمیت دیگر مقدمے سے بری
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ دوران سماعت وکلاء میں آمنہ علی، سردار مصروف خان اور محسن غفار عدالت میں پیش …
Read More »پی ٹی آئی وکیل نے مانا تھا انتخابی نشان واپس لینے پر مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کمیشن میں پیش …
Read More »خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس، نومنتخب ارکان آج حلف اٹھائیں گے
پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختوانخوا کی نومنتخب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ خیبرپختونخوا کی 12 ویں صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا۔ نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔نو منتخب اسمبلی کے اجلاس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور اسمبلی کے اطراف اور گیٹ پر سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔ آج کے اجلاس میں …
Read More »
Pakistan Image