پاکستان

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد نعرے بازی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام پاک، حمد وثنا اور قومی ترانہ پڑھا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔ نامزد …

Read More »

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف

اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے …

Read More »

اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی قتل

راولپنڈی(پاکستان امیج)ہائی سیکیورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کر دیا گیا۔ جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی ہوا جسے پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اور زخمی کے جھگڑے کے بارے میں تفصیلات اکھٹی کی جا رہی ہیں، مقتول کی لاش اور زخمی کو پمز …

Read More »

نوازشریف اسلام آباد روانہ ہو گئے، کس اہم شخصیت سے ملنے کا امکان؟

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اہم ملاقاتوں کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات بھی متوقع ہے، (ن) لیگ کی جانب سے کوششیں کی جا رہی ہیں کہ نوازشریف اور آصف زرداری کے مابین …

Read More »

ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کی کوشش ناکام ، چار ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

لیہ ، کروڑ(پاکستان امیج) پولیس نے ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ ناکام بناتے ہوئے چار ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور ہزاروں لٹر ڈیزل بھی سرکاری تحویل میں لے لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کروڑ کی ریوررائین پوسٹ رکھ وان کے انچارج آصف ثاقب نے رات کی تاریکی میں دو کشتیوں پر سوار چار ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑاجن میں بلال …

Read More »

خاتون جج کو دھمکی دینے کا کیس، عدالت نے اڈیالہ جیل سپرٹینڈنٹ کو عمران خان سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں عمران خان کو طلب کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی، عدالت نے عمران خان کی طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سپرٹینڈنٹ جیل کو آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنےکا …

Read More »

اچھرہ واقعہ، لباس کی وجہ سے خاتون کو ہراساں کرنے والے افراد کی نشاندہی کرلی گئی

لاہور (پاکستان امیج) اے ایس پی شہر بانو نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش تھی کہ امن و امان کی صورتحال خراب نہ ہو، موقع سے 2 کلو میٹر کے فاصلے پر پی ایس ایل میچ تھا، کوشش تھی کہ روڈ بلاک نہ ہو،خاتون اے ایس پی کا کہنا تھا کہ خاتون کو ہراساں کرنے والے افراد کی نشاندہی …

Read More »

ملک میں بجلی وافر دستیاب ہے لیکن کمپنیاں۔۔۔؟ کارکردگی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں بجلی کی بیشتر تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئیں جسکے بعد نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ان میں اصلاحات کی تجویز دی ہے۔نیپرا رپورٹ میں کہا گیا ہے کوئٹہ کمپنی کی کارکردگی سب سے خراب ہے، ملک میں بجلی وافر دستیاب ہے لیکن کمپنیاں اسے فروخت نہیں کر پا رہی …

Read More »

مریم نواز نے وزیراعلیٰ بنتے ہی کئی منصوبوں کا اعلان کیا، صحافی کا مراد علی شاہ سے سوال، جواب کیا ملا؟

کراچی (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ سندھ کے عوام نے ہمیں انتخابات میں کامیابی دلائی، ان کی خدمت کرتے رہیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گڑھی خدا بخش میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کے وزیراعلیٰ بنتے ہی منصوبوں کے اعلان کے سوال پر کہنا تھا کہ ہم نے …

Read More »

’میں یہ تو پہچان سکتی ہوں کہ سامنےو الا بھارتی ہے یا پھر پاکستانی‘ثانیہ مرزا کا ایک اوربیان وائرل ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلائیں گے تو آئین میں متبادل راستہ ہے،مخصوص نشستوں کا معاملہ ایک ماہ تک حل نہیں ہوتا تو کیا قومی اسمبلی کا اجلا س نہیں ہوگا، مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ہوا …

Read More »