صدر مملکت کا نکتہ درست ہے ہاؤس مکمل ہونے تک اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جاسکتا: زرتاج گل

اسلام آباد(پاکستان امیج) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ صدر مملکت کا نکتہ درست ہے ہاؤس مکمل ہونے تک اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جاسکتا۔ ڈی جی خان کے غیور عوام نے ظلم و بربریت اور دھاندلی کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں مجھے ووٹ دیا جسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا تھا،مریم نواز اپنا الیکشن ہا رچکی ہیں، (ن) لیگ اور مریم نوازکے پا س ووٹ کی طاقت نہیں ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘میں میزبان حامد میرسے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفر اللّٰہ اور، پیپلز پارٹی کے رہنما رمیش کمارنے بھی شرکت کی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *