پاکستان

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے عدت میں نکاح کیس فیصلے کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیل قابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے عدت میں نکاح کیس فیصلے کیخلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیل قابل سماعت قرار دیدی،سیشن عدالت نے فریقین کو 11مارچ کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی …

Read More »

شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کو ملک دشمنی قرار دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کیلئے ن لیگ کے امیدوار شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عمل کو ملکی دشمنی قرار دیدیا ہے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہناتھا کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھا یہ سائفر کے بعد ایک …

Read More »

قومی اسمبلی میں مریم نواز اور آصفہ بھٹو کے درمیان ملاقات، خیریت دریافت کی

اسلام آباد(پاکستان امیج )قومی اسمبلی کے اراکین کی حلف برداری تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اراکین کی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور آصف بھٹو نے بطور مہمان شرکت کی ، مہمانوں کی گیلری میں دونوں …

Read More »

خیبرپختونخواسمبلی ، پی ٹی آئی کارکنوں کے جملے کسنے پر لیگی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد نے جوتا اتار کر لہرا دیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخواسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کے جملے کسنے پر لیگی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد نے جوتا اتار کر لہرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخواسمبلی میں شور شرابے کے دوران رکن اسمبلی مسلم لیگ ن ثوبیہ شاہد نے حکومتی اراکن کو ٹھینگا دکھادیا،ثوبیہ شاہد نے غصہ میں اپنا جوتا …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی منتخب ، عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی منتخب ہو گئے، بابر سلیم سواتی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، مشتاق غنی نے بابرس سلیم سواتی سے حلف لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی مشتاق غنی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی، ٹوٹل 106 ووٹ ڈالے گئے، …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل کاحصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا، مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا کہ ہماری یہ پالیسی بنی ہے کہ …

Read More »

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول تبدیل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا غذات نامزدگی آج دن 12 بجے سے پہلے جمع کروائیں گے ۔قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس دوران نو منتخب اراکین نے عہدے کا حلف اٹھا …

Read More »

مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کا سپیکر کے ڈائس کے سامنے آمنا سامنا ہوا تو دونوں نے کیا کیا؟ جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج )قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیاہے جس کے بعد رول آف سائن پر دستخط کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور شہبازشریف نے رول آف سائن پر دستخط کر لیئے ہیں تاہم جب نوازشریف سپیکر ڈائس کے سامنے پہنچے تو ان کا سامنا مولانا فضل الرحمان سے ہوا ، …

Read More »

ن لیگ وزیر خزانہ کسے بنائے گی ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کابینہ تشکیل کے فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے تصدیق کی کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے چونکہ پیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ملے گا لہٰذا یہ تاثر غلط ہوگا کہ اسحاق …

Read More »

مسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق بھی سینیٹ کی نشست سے مستعفی

اسلام آباد (پاکستان امیج)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مولانا عبدالغفور حیدری کے بعدمسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق نے بھی سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹر نزہت صادق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جسے انہوں نے منظور کر لیا، سینیٹر نزہت صادق نے بطور …

Read More »