خیبرپختونخواسمبلی ، پی ٹی آئی کارکنوں کے جملے کسنے پر لیگی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد نے جوتا اتار کر لہرا دیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخواسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں کے جملے کسنے پر لیگی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد نے جوتا اتار کر لہرا دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخواسمبلی میں شور شرابے کے دوران رکن اسمبلی مسلم لیگ ن ثوبیہ شاہد نے حکومتی اراکن کو ٹھینگا دکھادیا،ثوبیہ شاہد نے غصہ میں اپنا جوتا اتار کر لہرادیا۔

ثوبیہ شاہد ووٹ ڈالنے کیلئے اٹھیں تو گیلریز سے کارکنان نے جملے کسے،ثوبیہ شاہد نے علی امین گنڈاپور کو بھی شکایت کی،ثوبیہ خان نے نامزد وزیراعلیٰ کو حکومتی کارکنان کے نعروں کی شکایت کی،علی امین گنڈاپور نے کارکنوں کو خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *