پاکستان

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلیے پولنگ جاری، ایوان میں ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے پر اسپیکر نے سیکیورٹی کو طلب کر لیا۔ گیلری میں بیٹھے مہمان سنی اتحاد کونسل کے اراکین سے الجھ پڑے، اسپیکر نے گیلری میں جھگڑا ہونے پر تمام افراد کو باہر نکال دیا۔ جمشید دستی اور …

Read More »

یہ ایوان مکمل نہیں اسپیکر کا انتخاب نہیں ہو سکتا، عمر ایوب

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ایوان مکمل نہیں اس لیے اسپیکر کا انتخاب نہیں ہوسکتا۔ عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جعلی مینڈیٹ لے کر آنےوالے اسپیکر انتخاب میں حصہ نہیں لےسکتے۔ ایوان مکمل نہیں ہے اس لیے اسپیکر …

Read More »

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(پاکستان امیج) مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارش کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں بادل برسنا شروع

کراچی(پاکستان امیج)شہر میں آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیش گوئی ہے جب کہ مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ جمعہ کے روز کراچی میں مغربی سسٹم کے اثرات کے سبب مطلع صبح ہی سے جزوی ابر آلود ہے اور بلدیہ ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، صدر، کراچی ائرپورٹ، کلفٹن، گلشن معمار سمیت دیگر علاقوں میں …

Read More »

مینڈیٹ کے بغیر والا چور بیٹھا ہو تو احتجاج حق ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم بغیر مینڈیٹ کے چور بیٹھا ہو تو احتجاج کرنا حق ہے۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہم نے صرف اپنے لیے نہیں بلکہ وسیع تر مفاد میں بات کی ہے۔ ہم …

Read More »

سینیٹ کی 11خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروائے جائیں ،پیپلز پارٹی کاالیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب ہونے والے متعدد سینیٹرز مستعفی ہوگئے ہیں۔سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی ، جام مہتاب ، …

Read More »

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج )صرافہ منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 772 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہو گیاہے ۔

Read More »

نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (پاکستان امیج) کراچی کی نیول کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیول کالونی میں اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی جس کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کر کے اس …

Read More »

ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور (پاکستان امیج) ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا جس میں ڈپٹی سپیکر کا انتخاب سنی اتحاد کونسل کی امیدوار ثریا بی بی اور پی ٹی آئی پی کے ارباب وسیم کے مابین …

Read More »

سنی اتحاد کونسل ارکان نے عمران خان کی مماثلت والا ماسک نوازشریف کی طرف اچھال دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج )سنی اتحاد کونسل ارکان نے عمران خان کی مماثلت والا ماسک نوازشریف کی طرف اچھال دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل ارکان نے نوازشریف کی طرف ماسک اچھال دیا،ماسک شہبازشریف کے کندھےسے ٹکرایا، لیگی رہنما امیر …

Read More »